اراکین پارلیمنٹ کے بعد وفاقی وزرا کی بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے سمری تیار
اسلام آباد ۔اراکینِ پارلیمنٹ کے بعد اب وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے۔
وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنسز اور تنخواہوں سے متعلق 1975ء کے ایکٹ میں…
Read More...
Read More...