The news is by your side.

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے10منتخب ارکان کاغزہ قراردادپرووٹنگ کامطالبہ

نیویارک/غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے قرار داد پر ووٹنگ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرار داد میں حماس کی حراست میں موجود یرغمالیوں کی فوری رہائی اور غزہ میں…
Read More...

پاکستان 22 جولائی کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ملنے جا رہی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران  اسحاق ڈار نے بتایا کہ جولائی کے مہینے کے لیے پاکستان نے "کثیر الجہتی کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب جائیں گے، جب کہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور عطاء اللہ تارڑ بھی اس وفد…
Read More...

وزارت صحت کے منصوبوں کیلئے15 ارب مختص ،کوئی نیا پروگرام شامل نہیں

اسلام آبا ۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں اور پروگرامز کیلئے 15 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 21 جاری منصوبے شامل کرلیے…
Read More...

ہماری سفارتکاری پر بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکہ ،چین، سعودی عرب ، ترکیہ اور آذر بائیجان سمیت تمام دوست ممالک نے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ۔ ہماری بہترین اور کامیاب سفارتکاری پر بھارت میں صف…
Read More...

ڈرامہ سیریل میرے ہمسفر کی مصنفہ سائرہ رضا چل بسیں

لاہور۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف مصنفہ سائرہ رضا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ سائرہ رضا کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ شب یہ خبر دی گئی تھی کہ انہیں دل کا دورہ پڑا ہے اور انہیں دعاؤں کی ضرورت ہے۔ اب ان…
Read More...

والد جاسوس تھے، جیکی چن کے خاندان سے متعلق حیرت انگیز انکشافات

معروف مارشل آرٹس اسٹار اور اداکار جیکی چن نے حال ہی میں اپنی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ 71 سالہ سپر اسٹار جیکی چن نے ایک غیر ملکی میگزین کو دیے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہیں 40 سال کی عمر میں علم ہوا…
Read More...

ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کو “بچہ” قرار دے دیا

لاہور۔ پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان نے ساتھی اداکار ہمایوں سعید کو بچہ قرار دے دیا۔حال ہی میں ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ا ایک انٹرویو میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوئے جہاں ماہرہ خان نے ہمایوں سعید سے متعلق ایک انوکھا تبصرہ کیا۔ ماہرہ…
Read More...

نیپال کی تاریخی فتح: اسکاٹ لینڈ کو آخری اوور میں شکست دے دی

کٹھمنڈو۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے 73ویں مقابلے میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سنسنی خیز فتح حاصل کی۔ ڈنڈی میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیپالی ٹیم نے 297 رنز کا بڑا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر عبور کیا،…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، متعدد عہدیدار اچانک فارغ

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کو منسوخ…
Read More...