بنگلہ دیش میں سول نافرمانی تحریک، پولیس اور عوام آمنے سامنے،50 جاں بحق،کئی زخمی
ڈھاکا(نیوز رپورٹر) بنگلہ دیش میں سول نافرمانی تحریک کے آغاز میں پولیس اور عوام آمنے سامنے آگئے،جھڑپوں میں50 جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے
بنگلادیش میں کوٹا سٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف طلبا کی تحریک اب سول نافرمانی کی تحریک میں تبدیل ہوگئی…
Read More...
Read More...