پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ تک نہیں نکالا جائے گا
اسلام آباد ۔پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظوری لینے کے بعد آج ہی کھولا جائے گا۔
بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی…
Read More...
Read More...