پاکستان نیا صدر کون؟آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع
اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف زرداری کے کاغذات اسلام…
Read More...
Read More...