اہل غزہ سرخرو ہوئے، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل اور امریکا کی شکست ہے، حافظ نعیم
لاہور۔جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے حماس کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا دعویٰ کیا تھا، مگر آج اسرائیل کو حماس کے سامنے جھکنا پڑا۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے…
Read More...
Read More...