تحریک انصاف کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی سے وکلاءاور بہنوں نے ملاقات میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی بات کی، بانی کو اپوزیشن اتحاد اور…
Read More...
Read More...