حج پالیسی 2025 کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد۔حج پالیسی 2025 کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کے تحت حج اخراجات 10لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوں گے جبکہ قربانی کی رقم 55 ہزار روپے حج اخراجات پیکج کے علاوہ دینا ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق حج پالیسی کے تحت عازمین کو…
Read More...
Read More...