یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے پر جاری متنازع اشتہار کی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے یورپ کے لیے پروازیں بحال ہونے پر جاری کیے گئے متنازع اشتہار کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سینیٹ اجلاس کے دوران اس اشتہار پر تبصرہ کرتے…
Read More...
Read More...