یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرکے اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری
اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے سبسڈی روکنے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی پراپرٹی و اثاثوں کو حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز…
Read More...
Read More...