وزیر اعظم شہباز شریف کل جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کرینگے
اسلام آبا(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کل جمعرات کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے ملاقات کریں گے
ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ہونے والی ملاقات اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے تناظر میں ہوگی…
Read More...
Read More...