امیر اور بے وفا شخص کا انتخاب کروں گی، کومل میر
لاہور۔شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل میر نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ اگر انہیں انتخاب کرنا پڑے تو وہ ایک امیر لیکن بے وفا شخص کو ترجیح دیں گی۔
انٹرویو کے دوران میزبان نے کومل میر سے دریافت کیا کہ اگر انتخاب دیا جائے تو وہ…
Read More...
Read More...