پاکستان کے محمد آصف نے سارک سنوکر چیمپئن شپ جیت لی
کولمبو۔پاکستان کے اسنوکر کھلاڑی محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
کولمبو میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں محمد آصف نے سری لنکا کے تھاہا ارشاتھ کو شکست دی اور یہ کامیابی بغیر کوئی…
Read More...
Read More...