پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
لاہور۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 14ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں پشاور زلمی نے 130 رنز کا ہدف…
Read More...
Read More...