The news is by your side.

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی ،10 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(یو این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے…
Read More...

ملک میں عام انتخابات،3دن باقی

اسلام آباد (یو این آئی)  عام انتخابات کے انعقاد میں صرف 3 دن باقی رہ گئے،8فروری کو قوم  نئی حکومت کے انتخاب کے لیے حق رائے دہی استعمال کرے گی۔ سیاسی جماعتوں کے لیے انتخابی مہم کے سلسلے میں دو دن کا وقت باقی رہ گیا، 6 مئی کی درمیانی رات…
Read More...

غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کی حمایت نہیں کرتا، بلاول بھٹو

حیدرآباد(یو این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس کے فیصلے پر کہا ہے کہ ’’میرے لیے اس کی حمایت کرنا قدرے مشکل ہے‘‘۔ انٹرویو کے دوران انہوں…
Read More...

غزہ کے لیے پاکستان سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ

اسلام آباد(یو این آئی) اہل غزہ کے لیے پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پانچویں کھیپ روانہ کردی گئی۔ فلسطینیوں کی مدد کے لیے ضروری سامان پر مشتمل کھیپ خصوصی پرواز کے ذریعے نورخان ائربیس سے روانہ کی گئی، جس میں غزہ کی زمینی ضروریات کے…
Read More...

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی عملے کی تربیت کامیابی سے مکمل,

اسلام آباد(یو این آئی ): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 ءکے کامیاب انعقاد کے لیے لگ بھگ14 لاکھ90 ہزار انتخابی عملے کی تربیت کامیابی سے مکمل کر لی ۔ ان تربیتی مشقو ں کے ذریعے اس امر کو یقینی بنایا گیا کہ تمام انتخابی عملہ عام…
Read More...

صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویربٹ نو مئی کے واقعات میں وعدہ معاف گواہ بن گئے

اسلام آباد( یو این آئی):نو مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کے سابق اراکین وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ صداقت عباسی، واثق قیوم اور عمر تنویربٹ نے عدالت میں بیان دے دیا۔ نو مئی کے واقعات کے مقدمات میں عمران خان اور شیخ رشید کی مشکلات میں اضافہ…
Read More...

عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح غیر شرعی قرار،دونوں کو7,7سال قید کی سزا

اسلام آباد(یو این پی)عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کا ناح غیر شرعی قرار دیدیا دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،معزز جج…
Read More...

مرجاﺅں گا ڈیل نہیں کروں گا، عمران خان:یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے ،بشری بی بی

راولپنڈی (یو این آئی)بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ چاہے رہے ہیں ڈیل ہو میں جیل کے اندر مر جاو¿ں گا ڈیل نہیں کروں گا اس قسم کے کیس میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے کہ…
Read More...

نواز شریف کٹھ پتلی حکومت بناکر عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتے ہیں، بلاول

چھاچھرو(یو این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کارونجھر کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے۔ چھاچھرو تھر پارکر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باقی سیاست دان…
Read More...

عام انتخابات میں 4 دن باقی،تمام سکیورٹی انتظامات مکمل

اسلام آباد (یو این آئی) نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہے ۔ عام انتخابات کے انعقاد میں صرف چار روز باقی رہ گئے ہیں ۔ الیکشن کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ، سکیورٹی کو تین…
Read More...