The news is by your side.

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ برینٹ کروڈ فیوچر کی…
Read More...

میرے خلاف باتیں کر نیوالا مجھ سے خاموشی کی توقع نہ رکھے، شیر افضل مروت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خاموش نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص گروپ ان کے خلاف حد سے تجاوز کر رہا…
Read More...

موسم سرما کی چھٹیاں ختم،پنجاب بھر میں سکول کھولنے کا اعلان

لاہور۔ایپسما شمالی پنجاب کے صدر، ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب کے تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 13 جنوری، پیر کے دن سے تمام پرائیویٹ اسکولز طے شدہ شیڈول کے مطابق…
Read More...

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز؛ اسکواڈ کا اعلان، 7 تبدیلیاں

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دو میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کے دورے میں شامل ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔…
Read More...

انجیلینا جولی نے اپنے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا

لاس اینجلس۔کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی تباہ کن آگ نے لاکھوں لوگوں کو متاثر کیا ہے، جہاں ہزاروں گھر خاکستر ہو چکے ہیں اور بے شمار خاندان بے گھر ہو گئے ہیں۔ ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی نے اس بحران میں انسانیت کی مثال قائم کرتے…
Read More...

بچے کی پیدائش کے بعد کمر اور ٹانگوں کی حس ختم ہوگئی تھی، شالینی پاسسی

نئی دہلی ۔رئیلٹی شو کے ذریعے بالی ووڈ میں مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ شالینی پاسسی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنے بچے کی پیدائش کے بعد انہیں شدید جسمانی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شالینی نے زچگی کے بعد پیش آنے…
Read More...

پنجاب دھی رانی پروگرام کا آغاز،51 جوڑوں کی شادیاں،مریم نوازنے سلامی کارڈ دیا

لاہور۔دھی رانی۔۔۔۔ سب کی سانجھی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کا پہلا”پنجاب دھی رانی پروگرام“ لانچ کر دیا-لاہور کے بہترین میرج ہال میں 51- اجتماعی شادیوں سے آغاز کردیاگیا-نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن دولہا دلہن اور ایک
Read More...

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور۔پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان اور ان کے قریبی دوست گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت بن چکی ہیں، اور ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ان افواہوں کے مطابق، کبریٰ خان اور گوہر رشید 22…
Read More...

پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیا

نئی دہلی ۔بھارت کے مشہور کرکٹر اور متعدد عالمی ریکارڈز کے حامل ویرات کوہلی اپنی بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ایک روحانی مقام پر پہنچے، جہاں ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ویڈیو میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو ایک…
Read More...

عمران خان جیل میں کیا کھاتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری نے بتا دیا

لاہور۔پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی جماعت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورِ حکومت میں انڈے، کٹے، لنگر خانے، پناہ گاہیں اور بھنگ کی فیکٹریاں قائم کی گئیں، جبکہ حکومت پھونکوں، تعویزوں اور…
Read More...