قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تیزی: محسن نقوی کا جائزہ اور ہدایات!
چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری تعمیراتی کام میں تیزی آگئی ہے۔
آئی سی سی وفد کے دورے کے بعد اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن میں تیزی آئی ہے۔ انکلوژرز کے سامنے لگے جنگلے اتار دیے گئے ہیں اور خندق کی…
Read More...
Read More...