The news is by your side.

عیدالفطر 30 یا 31 مارچ: مصری اور اماراتی ماہرین کی پیشگوئیاں

مصری اور اماراتی ماہرینِ فلکیات نے عیدالفطر 2025 کی متوقع تاریخوں سے متعلق اپنی پیشگوئیاں جاری کر دی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار آسٹرونومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک 29 دن کا ہوگا،…
Read More...

فیسبک کی طرف سے اسٹوریز کے ذریعے پیسے کمانے کا فیچر متعارف

اسلام آباد۔فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے تحت وہ اسٹوری پر ویڈیو یا تصویر شیئر کرکے پیسے کما سکیں گے۔ یہ سہولت ان صارفین کے لیے دستیاب ہوگی جو پہلے سے فیس بک کے کانٹینٹ مانیٹائزیشن پروگرام کا…
Read More...

علیزے شاہ کا ناقدین کو کرارا جواب، غیراخلاقی اشارے کی ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے ناقدین کو سخت جواب دیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں علیزے شاہ دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھی نظر آ رہی ہیں اور اپنے خلاف ہونے والی تنقید…
Read More...

پشاور زلمی اور معروف فوڈ چین کے درمیان اسپانسرشپ معاہدہ طے پا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن سے قبل پشاور زلمی نے ملک کی معروف فوڈ چین کے ساتھ اسپانسرشپ معاہدہ کر لیا، جو کرکٹ اور کاروباری شعبے میں نئی راہیں کھولنے کا سبب بنے گا۔ تقریب میں معروف کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی شرکت…
Read More...

سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس،پانی کے منصوبوں سے متعلق اہم فیصلے

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بذریعہ زوم لنک سی ڈی اے کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر پلاننگ ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ نفاست رضا، واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر زاہد…
Read More...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

لاہور۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں نے پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کے آغاز سے قبل ہیگلے اوول میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6…
Read More...

کرپشن اور عہدے کے ناجائز استعمال پر پیمرا کے 2 ملازمین برطرف

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مالی کرپشن اور اپنی پوزیشن کے ناجائز استعمال کے باعث اپنے دو ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ملازمین کے خلاف ایک شہری شاہد اقبال نے شکایت درج کرائی تھی، جس…
Read More...

ٹرمپ انتظامیہ کی سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری، کون کون سے ملک زد میں آئیں گے؟

اسلام آباد ۔ٹرمپ انتظامیہ نے مختلف ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں جس میں پاکستان سمیت دیگر اہم ممالک بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیاں…
Read More...

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی سربراہی جسٹس امین الدین کریں گے، اور یہ کیس 21 مارچ…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ لاگت سے بننے والی دانش یونی ورسٹی دنیا کی ممتاز ترین جامعات کے ہم پلہ ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی دنیا کی معروف ترین جامعات کے ہم پلہ بنے گی جہاں جدید سائنسی علوم کی تعلیم دی جائے گی۔ اسلام آباد میں دانش یونیورسٹی آف ایمرجنگ سائنسز کے سائٹ ریویو کی تقریب…
Read More...