ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش
کراچی(سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔
پاکستان ویمن ٹیم 279 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 47.5 اوورز میں 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہمان کپتان آل…
Read More...
Read More...