رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا/پہلا روزہ اتوار کو ہوگا
اسلام آباد _ رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا پہلا روزہ اتوار کو ہوگا,
جمعہ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا,
جبکہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس…
Read More...
Read More...