The news is by your side.

برطانیہ کی نئی ویزا پالیسی، ویزے سے مستثنیٰ ممالک کے مسافر بھی متاثر

لندن۔برطانیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کے داخلے کو روکنے کے لیے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مختلف ممالک کے مسافر بھی متاثر ہوں گے۔ نئی پالیسی میں بنیادی طور پر الیکٹرانک ٹریول اتھارٹی (ای ٹی اے) سسٹم کا نفاذ…
Read More...

’دہشتگردوں کیساتھ ان کے سہولت کاروں کو بھی ختم کر دیا جائیگا‘ اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس کا عزم

کوئٹہ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کو ناقابل معافی جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کی…
Read More...

نوکیا کا چاند سے 4G کال کا منصوبہ ناکام کیوں ہوا؟

اسلام آباد۔فن لینڈ کی کمپنی نوکیا نے چاند پر 4G سیلولر نیٹ ورک لگایا ہے، تاہم یہ نیٹ ورک تکنیکی طور پر کامیاب نہیں ہو سکا۔ امریکی نجی ادارہ Intuitive Machines نے اپنے آئی ایم 2 مشن کے ذریعے نوکیا کے تیار کردہ 4G ایل ٹی…
Read More...

پاکستان سپر لیگ 10 کی ٹرافی کی منفرد انداز میں رونمائی

کراچی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں سیزن کا آغاز 11 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے ٹرافی کی منفرد طریقے سے سمندر میں رونمائی کی گئی۔ پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں کی گئی، اور اس ٹرافی کا نام…
Read More...

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رسمی نمائش کی گئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے دلکش علاقے پورٹ ہلز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کی ٹرافی کا آغاز کیا گیا۔ اس ٹرافی…
Read More...

جعفر ایکسپریس پر حملہ: قومی اسمبلی میں قراردادِ مذمت منظور

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کے واقعہ پر مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پاکستانی عوام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بلاتفریق متحد ہو جائیں اور تمام شکلوں میں انتہا…
Read More...

جنت زبیر اور فیصل شیخ کے بریک اپ کی افواہیں گردش کرنے لگیں

بھارتی ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت جنت زبیر نے اپنے قریبی دوست فیصل شیخ کو انسٹاگرام پر اَن فالو کردیا، جس کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات میں دراڑ کی قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ 23 سالہ جنت زبیر بھارت کی سب سے زیادہ…
Read More...

قیصر نظامانی سے محبت؟ فضیلہ قاضی نے ساری کہانی سنادی

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی مشہور اور کامیاب جوڑی قیصر نظامانی اور فضیلہ قاضی کی محبت اور شادی کی کہانی آج بھی لوگوں کے دلوں میں تازہ ہے۔ اداکارہ فضیلہ قاضی نے ایک انٹرویو میں اپنی اور قیصر نظامانی کی پہلی ملاقات اور محبت کے سفر پر…
Read More...

صائم ایوب کے مستقبل کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ اوپنر صائم ایوب کے کرکٹ مستقبل کے حوالے سے اہم فیصلہ آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔ جنوری میں جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں وہ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹرینر حنیف ملک کی…
Read More...

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ سے شروع ہونے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ نئے فیصلے کے تحت ہر کھلاڑی کو 40 ہزار روپے کے بجائے 10 ہزار روپے فی میچ دیا جائے گا، جبکہ…
Read More...