The news is by your side.

ویمنز ورلڈ کپ تک رسائی، پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کیلیے بڑا اعزاز

اسلام آباد ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اختتام پر ٹورنامنٹ کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مختلف چار ممالک سے تعلق رکھنے والی نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین…
Read More...

سائنس دانوں کا انسانی آنکھ سے پوشیدہ ایک نیا رنگ دریافت کرنیکا انکشاف

7864بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ماہرین نے کہا ہے کہ انہوں نے آنکھ کے ریٹینا میں مخصوص خلیات کو متحرک کرتے ہوئے ایک منفرد رنگ کا مشاہدہ کیا ہے جو نیلے اور سبز رنگ کے امتزاج سے ملتا جلتا ہے۔ اس رنگ کو سائنس دانوں نے ’اولو‘…
Read More...

فواد خان کی شخصیت سے متاثر، وانی کپور کا بے ساختہ اعتراف

بالی وڈ کی آنے والی رومانوی فلم ‘ابیر گلال’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ وانی کپور نے پاکستانی اسٹار فواد خان کی شاندار شخصیت اور فنکارانہ صلاحیتوں کی دل کھول کر تعریف کی ہے۔ فلم کی تشہیری مہم کے دوران ریڈ ایف ایم انڈیا…
Read More...

انجلینا جولی کا غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں آواز بلند

انجلینا جولی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز کی ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں فلسطین کی موجودہ خونی اور سنگین صورتِ حال کو نمایاں کیا گیا ہے۔ شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا کہ “غزہ اب فلسطینیوں اور…
Read More...

پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

ویٹی کن سٹی۔۔ عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس دارفانی سے کوچ کر گئے۔ ویٹیکن سٹی نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ رومن کیتھولک چرچ کے پہلے لاطینی امریکی رہنما پوپ فرانسس انتقال کر گئے ہیں۔ کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا 88…
Read More...

جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔جسٹس منصور علی شاہ نے پاکستان کے قائم مقام چیف جسٹس کا عہدہ سنبھال لیا۔ حلف اٹھانے کی تقریب سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جس میں جسٹس منیب اختر نے جسٹس منصور علی شاہ سے قائم مقام چیف جسٹس…
Read More...

سوناکشی سنہا کی نئی فلم ’نکیتا رائے‘ ریلیز کیلئے تیار، 30 مئی کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی

بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں، اس بار ایک نفسیاتی تھرلر ’نکیتا رائے‘ کے ذریعے، جو 30 مئی کو عالمی سطح پر ریلیز کی جائے گی۔ یہ فلم ایک گہرے اور پیچیدہ موضوع پر مبنی ہے، جس میں انسانی ذہن…
Read More...

ڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ رے مسٹیریو ریسل مینیا سے قبل ممکنہ انجری کا شکار

ڈبلیو ڈبلیو ای کے معروف سپر اسٹار اور ہال آف فیمر رے مسٹیریو، ریسل مینیا 41 سے محض ایک دن پہلے ایک ممکنہ چوٹ کا شکار ہو گئے، جس کے باعث ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ 50 سالہ رے مسٹیریو، جنہوں نے 2023 کے آخر میں گھٹنے کی سرجری کروائی…
Read More...

نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی، غزہ میں جارحیت جنگ کا ’نازک مرحلہ‘ قرار، حماس کی جنگ بندی شرائط مسترد کردیں

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت کو جنگ کا ’نازک مرحلہ‘ قرار دیتے ہوئے حماس کی مستقل جنگ بندی کی شرائط مسترد کردیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنجمن نیتن یاہو نے حماس کے…
Read More...

اسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، روانڈا اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کے دورے

اسلام آباد۔اسلام آباد ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سفارت کاری کا مرکز بنتا جا رہا ہے، جہاں اس وقت مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام کے دورے جاری ہیں۔ افریقی ملک روانڈا کے وزیر خارجہ، اولیور پی جے، چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں،…
Read More...