پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بنگلا دیشی اسکواڈ کا اعلان
ڈھاکہ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔
وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کو باقاعدہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ نجم…
Read More...
Read More...