کرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان کے بھی دستخط، مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل پارا چنار جائے گا
پشاور۔کرم امن معاہدے پر بقیہ چھ ارکان نے بھی دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل ٹل سے پاراچنار کے لیے روانہ ہوگا۔
یہ قافلہ صبح 10 بجے روانہ ہوگا، جس کی حفاظت پولیس کرے گی، جبکہ کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے…
Read More...
Read More...