’ہم نے محبت کا جہاں بسا لیا‘، حنا خان راکی جیسوال کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ حنا خان، جو بریسٹ کینسر کے مرض سے لڑ رہی ہیں، نے اپنے دیرینہ ساتھی راکی جیسوال سے شادی کر لی ہے۔
اس خوشی کے موقع پر دونوں نے اپنی شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جن میں انہیں بھارتی روایتی لباس میں ملبوس اور…
Read More...
Read More...