موسم سرما کی چھٹیاں ختم،پنجاب بھر میں سکول کھولنے کا اعلان
لاہور۔ایپسما شمالی پنجاب کے صدر، ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب کے تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ 13 جنوری، پیر کے دن سے تمام پرائیویٹ اسکولز طے شدہ شیڈول کے مطابق…
Read More...
Read More...