پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
لاہور۔قومی ایئرلائن پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اپنے فضائی آپریشن کو مزید وسعت دینا ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق، لاہور سے پیرس کے لیے پہلی براہِ راست پرواز 18 جون کو…
Read More...
Read More...