The news is by your side.

ریکارڈ قائم کرنے والی جاسوسی فلم جو آخری منٹ تک آپ کو باندھ کر رکھے گی

نئی دہلی ۔مالایالم فلم "اتھیرن" نے اپنی سنسنی خیز کہانی اور بہترین اداکاری کے ذریعے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر نمبر 1 پوزیشن حاصل کر لی ہے، اور یہ فلم ایک ایسا تجربہ پیش کرتی ہے جو آپ کو آخری لمحے تک کرسی سے ہلنے نہیں دیتا۔ 2019…
Read More...

پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلیے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا

لاہور۔پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو جمع کروا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی اسکواڈ دو روز قبل آئی سی سی کے حوالے کیا، جس میں نوجوان اوپنر…
Read More...

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ، فائر ٹورنیڈو کی خوفناک منظر کشی

کیلی فورنیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ نے تباہی مچادی ہے، جس کے دوران آگ کے بگولے، جنہیں فائر ٹورنیڈوز یا فائروِہرلز کہا جاتا ہے، کے ہولناک مناظر سامنے آئے ہیں۔ یہ فائر ٹورنیڈوز شدید گرم ہوا، آگ…
Read More...

آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمان

ملتان۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود ہم اپنی آئینی اور سیاسی جدوجہد کو ترک نہیں کر سکتے۔ ملتان میں جامعہ خیر المدارس کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
Read More...

مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کیلیے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس ہوا جس میں اس پروگرام سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ انہوں نے مئی تک…
Read More...

مودی کے خواب چکنا چور؛ بھارتی نژاد خاتون کینیڈا کی وزیر اعظم کی دوڑ سے باہر

نئی دہلی ۔جسٹن ٹروڈو کے استعفیٰ کے بعد کینیڈا کی وزارت عظمیٰ کے لیے بھارتی نژاد انیتا آنند کو مضبوط ترین امیدوار سمجھا جا رہا تھا، جو اس وقت وزیرِ ٹرانسپورٹ کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
Read More...

اپوزیشن نے سپیکر کو تیسری بیٹھک کی تاریخ دے دی

اسلام آباد ۔سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے اپوزیشن کے اسپیکر سے رابطے کی کوشش اور عرفان صدیقی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اہم نکات پر روشنی ڈالی ہے۔ اسپیکر سے رابطے کی کوشش صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اپوزیشن کے رہنما…
Read More...

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے نتیجے میں پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ برینٹ کروڈ فیوچر کی…
Read More...

میرے خلاف باتیں کر نیوالا مجھ سے خاموشی کی توقع نہ رکھے، شیر افضل مروت نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر جاری مہم پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خاموش نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص گروپ ان کے خلاف حد سے تجاوز کر رہا…
Read More...

موسم سرما کی چھٹیاں ختم،پنجاب بھر میں سکول کھولنے کا اعلان

لاہور۔ایپسما شمالی پنجاب کے صدر، ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ سردیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب کے تمام نجی تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 13 جنوری، پیر کے دن سے تمام پرائیویٹ اسکولز طے شدہ شیڈول کے مطابق…
Read More...