The news is by your side.

190ملین پاﺅنڈ سکینڈل کا بڑا فیصلہ،عمران خان 14سال اور بشری بی بی کو7 سال قید کی سزا

راولپنڈی۔اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاو¿نڈ کے مالیاتی سکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کا جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے…
Read More...

سپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد جاں بحق

سپین۔درجنوں مہاجرین سمندر کے راستے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران گہرے پانیوں میں حادثے کا شکار ہوگئے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، مہاجرین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ “واکنگ بارڈرز” نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقہ سے اسپین کی…
Read More...

20تاریخ کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کر اور حکومت اکڑ کر مذاکرات کرے گی، فیصل واوڈا

اسلام آباد۔سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں مذاکرات کا آغاز 20 جنوری کے بعد ہوگا، فی الحال یہ سب مذاق کے مترادف ہے۔ ان کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی دونوں اس بات پر متفق ہیں کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں، تو ایسی…
Read More...

750 پرائز بانڈ کے انعام کا اعلان

اسلام آباد۔حکومت نے جنوری 2025 کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے۔ 750 روپے مالیت کے بانڈز کی سال کی پہلی قرعہ اندازی حال ہی میں منعقد ہوئی۔ ٹیکس میں اضافے کے باوجود لوگ اب بھی بڑی تعداد میں یہ بانڈز خرید…
Read More...

ایف بی آر کی بن قاسم پورٹ فیکٹریوں سے اربوں روپے کی ٹیکس وصولی

کراچی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے محمد بن قاسم پورٹ کی فیکٹریوں سے اربوں روپے ٹیکس وصول کیا، اور 2024 میں ٹیکس وصولیوں میں طویل عرصے بعد نمایاں بہتری دیکھی گئی۔ ایف بی آر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، جنوری 2024 میں سات…
Read More...

اینڈرائیڈ صارفین واٹس ایپ کے اس مسئلے سے ہوجائیں ہوشیار!

لندن۔اینڈرائیڈ صارفین کے لیے خبردار کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ میں ایک بگ ان کی فون کالز میں مداخلت کر سکتا ہے۔ یہ بگ اس وقت ظاہر ہوتا ہے جب ایپ بند ہو جاتی ہے یا اسکرین مدھم ہو جاتی ہے، جس کے نتیجے میں مائیکروفون غیر فعال ہو جاتا ہے۔ اس کا…
Read More...

سمندر کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کا عالمی ریکارڈ

فلوریڈا ۔امریکا میں ایک فوٹوگرافر اور ماڈل نے زیرِ آب 163.38 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کر کے اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ بہتر بنا لیا۔ فلوریڈا کے ساحل پر، امریکا کے ڈائیونگ اور سیفٹی ماہر کی رہنمائی میں، کینیڈا کے اسٹیون ہیننگ اور سیارا…
Read More...

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

اسلام آباد۔ورلڈ اکنامک فورم (WEF) کی گلوبل رسک رپورٹ 2025 میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر ایک قابل اطمینان نقطہ نظر کا اظہار کیا گیا ہے، باوجود اس کے کہ پاکستان کو متعدد معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان معاشی…
Read More...

سیف علی خان پر حملے کے بعد اداکارہ کرینہ کپور کا پہلا بیان سامنے آگیا

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان پر گزشتہ رات ان کے گھر میں ایک نامعلوم شخص نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں فوری طور پر لیلاوتی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔…
Read More...

کرسٹیانو رونالڈو جلد ایک منٹ کے 300 پاؤنڈ کمائیں گے

لندن۔پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جلد ہی ایک منٹ میں 300 پاؤنڈز کمانے والے کھلاڑی بن سکتے ہیں، جس سے وہ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کر لیں گے۔ رپورٹس کے مطابق، سعودی پرو لیگ کلب …
Read More...