ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز؛ اسکواڈ کا اعلان، 7 تبدیلیاں
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی دو میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق جنوبی افریقہ کے دورے میں شامل ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔…
Read More...
Read More...