پنڈی ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 کھلاڑی آوٹ،
راولپنڈی :پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک دوسری اننگز میں انگلینڈ کے 24 رنز پر 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، پاکستان کی برتری تاحال 57 رنز ہے۔
انگلش ٹیم کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گری، بین ڈکٹ کو 12 رنز پر ساجد خان نے آؤٹ کیا، اسی اسکور…
Read More...
Read More...