The news is by your side.

جوز بٹلر نے آئی پی ایل میں سوریاکمار یادیو کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جوز بٹلر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بھارت کے سوریاکمار یادیو کا تیز ترین 4 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ گجرات ٹائٹنز کی نمائندگی کرنے والے جوز بٹلر نے سن رائزز حیدرآباد کے…
Read More...

فلم “مغلِ اعظم” کا شاہکار نغمہ — ’پیار کیا تو ڈرنا کیا‘ آج بھی دلوں پر راج کرتا ہے

بالی وڈ کی کلاسیکی فلم مغلِ اعظم، جو 1960 میں ریلیز ہوئی، آج بھی بھارتی سینما کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ فلم اپنے جاندار مکالموں، دل چھو لینے والے نغمات اور یادگار مناظر کے باعث مداحوں کے دلوں پر نقش ہو چکی ہے۔…
Read More...

روزانہ صرف 5 گلاس پانی، دل کے دورے کا خطرہ کم کرنے میں مددگار؟

پانی پینا ہماری عمومی صحت کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ روزانہ کم از کم 5 گلاس پانی پینے سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا خدشہ بھی کم ہو سکتا ہے؟ اگرچہ سائنسی لحاظ سے پانی پینے اور ہارٹ اٹیک کی براہِ راست روک…
Read More...

ٹک ٹاک کو آئرلینڈ میں یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر 600 ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یورپی صارفین کے ڈیٹا کو چین منتقل کرنے پر آئرلینڈ میں 60 کروڑ ڈالر (600 ملین) کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ یہ سزا آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (DPC) کی جانب سے اس بنیاد پر دی گئی کہ کمپنی نے یورپی اکنامک ایریا…
Read More...

اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک اور خفیہ انکشاف، آنر 400 کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا میں معلومات کے افشاء کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ حال ہی میں سام سنگ کے ممکنہ ماڈل ایس 25 ایج سے متعلق تفصیلات منظرِ عام پر آئی تھیں، اور اب آنر 400 کی خفیہ معلومات بھی لیک ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے…
Read More...

ٹیکس آرڈیننس 2025: ایف بی آر کو بغیر اجازت اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا

اسلام آباد ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس دہندگان کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکالنے اور جائیداد ضبط کرنے کا بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ا اختیار دے دیا گیا ہے۔ حالیہ ٹیکس قوانین میں ہونے والی تبدیلیوں نے قانونی اور مالی ماہرین میں…
Read More...

وزن کم کرنے والی دوا جگر کی بیماری کو ختم کرنے میں مؤثر

ایک حالیہ طبی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ وزن میں کمی کے لیے استعمال ہونے والی معروف دوا اوزمپیک نہ صرف چربی دار جگر (Fatty Liver Disease) کی روک تھام کر سکتی ہے بلکہ بعض کیسز میں اس بیماری کو ختم کرنے میں بھی کامیاب ہو سکتی ہے۔…
Read More...

اسپیس ایکس کا کامیاب مشن: مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس زمین کے مدار میں روانہ

امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کینیورل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 نئی وی ٹو انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ نئی سیٹلائٹس اُن تقریباً 7,300 سیٹلائٹس میں شامل ہو…
Read More...

کیا آپ جانتے ہیں؟ آسمانی بجلی سورج کی سطح سے بھی کئی گنا زیادہ گرم ہو سکتی ہے!

یہ سچ ہے کہ آسمان میں چمکتی بجلی محض ایک لمحے کے لیے سورج کی سطح کے مقابلے میں تقریباً 5 گنا زیادہ درجہ حرارت تک پہنچ جاتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق آسمانی بجلی یا بجلی کے چمکنے کا درجہ حرارت تقریباً 30,000 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا…
Read More...

وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی بھارت میں بند

اسلام آباد ۔پاکستانی سیاسی اور سرکاری شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھارت میں بلاک کیے جانے کا سلسلہ تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، اور اب اس فہرست میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا نام بھی شامل ہو چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ان کا آفیشل…
Read More...