گورنر پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری، فاتحہ خوانی، قبر پر پھول رکھے
لاہور :گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔
گورنر پنجاب نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلم بند کیے۔علاوہ ازیں 9نومبر کی صبح لاہور میں…
Read More...
Read More...