ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(یو این آئی) ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔فیصلے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے
سپریم کورٹ آف…
Read More...
Read More...