The news is by your side.
Browsing Tag

#islambad

سونے کی قیمت میں3 ہزار کا اضافہ،223600 تک پہنچ گیا

کراچی(یو این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31ڈالر کے اضافے سے 2091 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100روپے بڑھ کر 223600روپے ہوگئی دس گرام سونے کی…
Read More...

انشا اللہ قوم کی حمایت سے دشمنوں کو شکست د ینگے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (یو این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہفتہ کو خیرپور ٹامیوالی کا دورہ کیا اور بہاولپور کور کی تربیتی جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ہر قسم کی مشکلات کے باوجود پاکستان کی علاقائی…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر ٹرائل روک دیا

اسلام آباد (یو این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اندرا گاندھی کیس میں بھی ٹرائل تہاڑ جیل میں ہوا تھا،جب فیصلے کو اس بنیاد…
Read More...

16 نومبر سے پٹرول 2 روپے اور ڈیزل8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

اسلام آبا د(یو این آئی)مہنگائی سے پسی ہوئی پاکستانی عوام کے لئے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے ،16 نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھا کے باعث پٹرولیم…
Read More...