The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

چیف الیکشن کمشنر، ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے خلاف شکایت حلیم عادل شیخ، جسٹس (ر) نورالحق قریشی اور شبیر احمد نے…
Read More...

تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کی خفیہ کال :سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سرغنہ نور ولی محسود کی حالیہ خفیہ کال لیک کا فارنزک کروانے کے بعد نور ولی محسود کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گزشتہ روز نور ولی محسود کی خفیہ کال منظر عام پر…
Read More...

حکومت اور ٹی ایل پی کے مذاکرات کامیاب ،فیض آباد پر دھرنا ختم

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد میں احتجاج پر بیٹھی تحریک لبیک پاکستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ٹی ایل پی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا جب کہ حکومت فلسطینی مسلمانوں کے لیے مزید اقدامات سمیت اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ…
Read More...

سیاسی جماعت پرپابندی داخلی معاملہ ہے، پاکستان

 اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پاکستان نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے ،کسی دوسرے ملک کو اس معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے ،ہم اپنے اندرونی مسائل خود حل کر سکتے ہیں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا…
Read More...

سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی گرفتار

لاہور(نیوز رپورٹر) کاو¿نٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے…
Read More...

اسلام آباد کی خوبصورتی کیلئے پاکستان اور آذربائیجان کے مابین ایم او یو پر عملدرآمد کا آغاز

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)باکو آذربائیجان اور اسلام آباد کے مابین اسلام آباد کو خوبصورت بنانے کیلئے کئے جانے والے ایم او یو پر عملدرآمد کا آغازہوگیا ہے۔ آذربائیجان کے ہار ٹیکلچر ایکسپرٹس کی ٹیم کی چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے ملاقات…
Read More...

توشہ خانہ نیا کیس :عمران خان، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سیاسی انتقام کے لیے جعلی مقدمات میں بغیر جواز گرفتار…
Read More...

ن لیگ کی حکومت18ماہ تک برقرار رہے گی، فچ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد(نیو زرپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کی موجودہ حکومت 18ماہ تک برقرار رہے گی،بانی پی ٹی آئی عمران خان مستقبل قریب میں رہا ہوتے نظر نہیں آرہے،فچ نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کے حوالے سے…
Read More...

ہسپانوی خاتون نے اپنی شادی کا ذمے دار ٹرمپ کو قرار دیدیا

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی پرستار نے اپنی شادی کا ذمے دار ٹرمپ کو قرار دے دیا۔انتخابات سے قبل پیش آنے والے اس واقعے کے بعد سے امریکی عوام میں ان کی حمایت مزید بڑھ گئی ہے۔اب سماجی رابطے کی…
Read More...

ڈی آئی خان میں ہیلتھ مرکز پر حملہ، پانچ شہری اور دو جوان شہید، تین دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے ہیلتھ مرکز پر حملے میں پانچ شہری اور سپاہی شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ سینٹر کری شموزئی پر…
Read More...