The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

ججز کے خط کے بعد عمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ججز کے خط کے بعد عمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماو¿ں عمر ایوب اور سیکٹری اطلاعات رو¿وف حسن کے ساتھ…
Read More...

ہائیکورٹ ججز کا خط؛ انکوائری کمیشن تشکیل کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد(یو این آئی) ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط پر انکوائری کمیشن تشکیل کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ داو¿د نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو بھی فریق بنایا گیا…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کا جوڈیشل کونسل کو خط، عدالتی امور میں مداخلت کا الزام

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور خفیہ ایجنسیوں کی مداخلت کا الزام عائد کیا گیا ہے خط جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس بابر ستار،…
Read More...

صدر اور وزیر اعظم کی ملاقات ،مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(یو این آئی)صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے ،سیاسی و معاشی صورت حال سمیت اہم امو رپر تبادلہ خیال کیا گیا ایوان صدر ذرائع کے مطابق یہ ملاقات ایوان صدر میں ہوئی ،صدر اور وزیرِ اعظم کے درمیان ہونے والی…
Read More...

طلحہ محمود جے یو آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد(یواین آئی) جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) راہنما طلحہٰ محمود نے پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں طلحہٰ محمود نے کہا کہ مجھے بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت…
Read More...

تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی (سی این پی)سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 مارچ کی…
Read More...

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل، زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف کیس میں زیر حراست 103افراد کی تفصیلات طلب کرلیں۔ چھ رکنی لارجر بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کی۔…
Read More...

صدر زرداری نے تینوں مسلح افواج کے 41 افسران کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد(یو این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مثالی کارکردگی ، پیشہ وارانہ لگن اور قائدانہ اور انتظامی خدمات کے اعتراف میں تینوں مسلح افواج کے 41 افسران کو ہلال امتیاز (عسکری)کے اعزازات جبکہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید کیپٹن…
Read More...

کوئی چیئرمین نہیں ہوگا،پی سی بی کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل

لاہور( یو این آئی) چیئرمین پی سی بی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی جس میں وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور اسد شفیق شامل ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کا کہ نئی سلیکشن کمیٹی کا کوئی بھی چیئرمین نہیں…
Read More...

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی میں افغان طالبان کے ملوث ہونے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی

اسلام آباد(یو این آئی) افغان طالبان کی دہشت گردوں کے ساتھ ملکر پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں خودکش بمبار کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ؛ ”افغانستان کے…
Read More...