The news is by your side.
Browsing Tag

#business

ایف بی آر کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے رشوت وصولی کا انکشاف

کراچی(یو این آئی)ایف بی آر حکام کے جعلی ٹیکس ریکوری نوٹسز کے ذریعے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سمندری خوراک کے برآمد کنندہ گان کو کمشنر زون ون ریجنل ٹیکس آفس کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی نوٹسز جاری ہوئے ٹیکس وصولی کے…
Read More...

حکومت کا آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) نگران حکومت نے 12جنوری سےتمام صارفین کو سستے داموں آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں…
Read More...

خوشخبری:پے پال کے ذریعے باآسانی رقم وصولی کا منصوبہ لانچ

اسلام آباد(یو این آئی) نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ وے کا قابل عمل منصوبہ سامنے لے آئے۔ نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ فری لانسرز کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ پاکستان میں…
Read More...

کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی:گیلپ سروے

اسلام آباد (یو این آئی )گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے سے معلوم ہوا ہے کہ کاروباری طبقے کے اعتماد کی بحالی شروع ہوگئی ہے جس سے گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں کاروباری طبقے کی بہتر مسقبل کی توقعات 42 فیصد بڑھ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گیلپ بزنس…
Read More...

زرمبادلہ کے ذخائر 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالر مزید کم ہوگئے

کراچی(یو این آئی) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 13 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز مزید کم ہوگئے۔ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابقجمعرات کو جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق 15دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مالیت گھٹ…
Read More...

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

اسلام آبا د(یو این آئی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر28.69 ملین ڈالر کا…
Read More...

ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے ایک ارب55 کرو ڈالر ملنے کی منظوری

اسلام آباد(یو این آئی )پاکستان کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک سے ایک ارب55 کرو ڈالر منظور کر لئے گئے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ایک ارب 20 کروڑ ڈالر قرض کے معاہدوں پر دستخط ہو گئے ایشیائی ترقیاتی…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 88 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی(یو این آئی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2547 پوائنٹس کی بڑی مندی کے باعث 100 انڈیکس کی 65000 کے بعد 64000 اور 63000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔ 19 دسمبر کو بھی کاروباری کا آغاز مندی سے ہوا اور 100انڈیکس شدید مندی کے بعد گھٹ کر…
Read More...

پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی) نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔ چائنا پاکستان ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل ایگزیکٹو سمٹ کے موقع پر آل پاکستان…
Read More...

سٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی(یو این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے آئندہ دو ماہ کے لیے موجودہ پالیسی ریٹ کو 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جاری کردہ مانیٹری پالیسی اعلامیہ کے مطابق کمیٹی کے منگل کو ہونے والے اجلاس میں کیے گئے اس…
Read More...