The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

پنجاب حکومت نے تاریخی عوام دوست بجٹ پیش کیا،مریم اورنگزیب

لاہور (نیوز رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے کل تاریخی عوام دوست اور ٹیکس فری بجٹ پیش کیا،مریم نواز محنت کر کے معیشت کی سمت درست کر رہی ہیں،سموگ لیس لاہور کا ایک پلان تمام سیکٹر سے ملکر بنایا گیا…
Read More...

عدلیہ سے اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت زیادہ ہے اس میں ادارے ملوث ہیں جن کا نام لینا مناسب نہیں عدلیہ جدوجہد کررہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا جلد خاتمہ ہوگا۔…
Read More...

لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلئے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ یہ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کے لیے محبت پیدا نہیں کر رہے، انہیں نہیں معلوم کہ ایسے اقدامات سے ریاست کے خلاف نفرت پیدا ہوتی…
Read More...

سٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ قائم، انڈیکس 77 ہزار کی نئی سطح عبور کرگیا

کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل دوسرے دن بڑی تیزی کے رجحان کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 77 ہزار پوائنٹس کی نئی سطح بھی عبور کرگیا۔حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے اگلے ہی روز…
Read More...

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیکس فری سرپلس بجٹ پیش، تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب کی کابینہ نے صوبے کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹیکس فری سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی جس کے بعد بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا، تنخواہوں میں 20 تا 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔پنجاب کا بجٹ اسمبلی میں پیش…
Read More...

مہنگائی شرح سود کے مطابق ہی رہے گی ،پٹرولیم مصنوعات پر60 سے 80 روپے لیوی پہلے دن لگانے نہیں جا…

اسلا م آباد(سیاسی رپورٹر)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلرز کے لیے کاروباری ٹرانزیکشن کے ٹیکس میں نمایاں اضافہ ہے، کیونکہ اس میں 3، 4 فیصد اضافہ ناکافی تھا، اس کو ہم کئی جگہوں پر 45 فیصد پر لے گئے ہیں، اس کا مقصد یہ ہے کہ نان…
Read More...

مولانا فضل الرحمن کومنانے کیلئے وزیر اعظم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی۔جمعرات کے روز وزیرا عظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمن کو منانے کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے…
Read More...

وفاقی کابینہ نے تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی کابینہ نے نئے مال سال کے بجٹ دستاویزات کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 25 فیصد اور پنشن میں 15 فیصد تک اضافہ کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں بجٹ تجاویز پیش…
Read More...

احرام میں ملبوس عمران ریاض لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عمران ریاض خان لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ عمران ریاض علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔عمران ریاض کے وکیل اظہر صدیق نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں نامعلوم افراد نے گرفتار کیا…
Read More...

18 ہزار 900 ارب روپے کا بجٹ،15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال2024-25کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جبکہ اس سے قبل…
Read More...