The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

آر پی او راولپنڈی خرم علی 15 دن کی رخصت پر چلے گئے

راولپنڈی (یو این آئی)آر پی او راولپنڈی سید خرم علی 15 دن کی بیرون ملک رخصت پر چلے گئے۔ ان کے فیملی سمیت برطانیہ روانہ ہونے کی اطلاعات ہیں اور وہ 2 مارچ کو واپس آئیں گے۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی پریس کانفرنس اور انتخابات میں دھاندلی…
Read More...

پختونخوا میں حکومت سازی، تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا اتحاد پر اصولی اتفاق

پشاور(یواین آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پختونخوا میں حکومت سازی کے معاملے پر پی ٹی ا?ئی پی سے کامیاب مذاکرات کیے ہیں جس کی ضیا اللہ بنگش نے بھی تصدیق کردی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت سازی اور مخصوص نشستوں کے حصول کیلیے تحریک انصاف اور پی ٹی…
Read More...

چیف جسٹس نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

اسلام آباد (یو این آئی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر چیف جسٹس آف پاکستان کا ردعمل آگیا۔ چیف چسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کوئی بے بنیاد الزام لگا دیں نہ اس میں کچھ ذرا سی بھی صداقت ہو، نہ ذرا سی سچائی ہو نہ کوئی ثبوت پیش…
Read More...

کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے دھاندلی الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(یو این آئی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ میری کمشنر راولپنڈی سے…
Read More...

انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی نے استعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(یو این آئی) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے ملک بھر کے عام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔جعلی مہریں لگی ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملوث ہیں۔…
Read More...

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کر لیاگیا

اسلام آباد(یو این آئی) سی پی اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا۔نگران وزیراعلی نے بھی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا ہے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی…
Read More...

الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی

اسلام آبا د (یو این آئی)الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر یا کمیشن پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کردی،ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن کے کسی عہدہ دار نے الیکشن نتائج کی تبدیلی…
Read More...

بھارت میں مردہ سمجھی جانے والی خاتون اپنی چتا کے جلنے سے چند منٹ قبل زندہ ہوگئی

نئی دہلی(یو این آئی)بھارتی ریاست اڑیسہ میں مردہ سمجھی جانے والی خاتون اپنی چتا کے جلنے سے چند منٹ قبل زندہ ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اڑیسہ کے شہر برہم پور میں یکم فروری کو پیش ا?یا جہاں 52 سالہ خاتون اپنے گھر میں آگ لگنے سے…
Read More...

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار نامزد کردیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پوری مشاورت کی…
Read More...

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(یو این آئی) امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ ہفتہ…
Read More...