The news is by your side.
Browsing Category

سائنس وٹیکنالوجی

گاڑی میں ایکسیلیٹر کا ایک اور فنکشن جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ہم میں سے بہت سے لوگ جو گاڑیاں چلاتے ہیں بالخصوص الیکٹرک گاڑیاں، ہو سکتا ہے کہ ایکسلریٹر کی ایک مخفی صلاحیت ان کے علم میں نہ ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایکسلریٹر سے اپنا پاؤں اٹھانے سے بریک کو چھوئے بغیر بھی گاڑی سست ہو سکتی ہے۔ ون…
Read More...

کائنات ’بِنگ بینگ‘ نہیں بلکہ ‘بلیک ہول‘ سے وجود میں آئی، محققین کا دعویٰ

لندن: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے کائنات کی ابتدا کے بارے میں ایک انقلابی نظریہ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری اب تک کی سمجھ ممکنہ طور پر مکمل طور پر غلط ہو سکتی ہے۔ روایتی سائنسی مفروضے کے مطابق، کائنات کا آغاز تقریباً 13.8 ارب سال قبل…
Read More...

نو دنوں تک دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والا معمہ بالآخر حل ہوگیا

لندن۔سائنس دانوں نے دو پراسرار وقوعات (جنہوں نے لگاتار نو دنوں تک دنیا کو ہلا کر رکھا) کے معمے کو بالآخر حل کر لیا۔ ستمبر 2023 میں عالمی سیسمو میٹر (زمین کے نیچے ہونے والی حرکات کی پیمائش کرنے والا آلہ) پر کچھ عجیب چیز کی نشان دہی کی…
Read More...

کونسی مشہور ایپ اینڈرائیڈ فونز کی بیٹری تیزی سے ضائع کر رہی ہے؟

اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں دو ارب افراد کے زیر استعمال ایک مشہور ایپلی کیشن کچھ اسمارٹ فونز میں بیٹری کے ضائع ہونے کا سبب بن رہی ہے۔ کمپنی کے مطابق فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے سبب گوگل…
Read More...

شیاؤمی کے نئے اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی!

گزشتہ چند ماہ سے شہ سرخیوں کی زینت بننے والے سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کو شیاؤمی 15 ایس پرو 5 جی نے ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہیں۔ فہرست کے…
Read More...

دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ

امریکہ کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اطلاع دی ہے کہ ان کی جانب سے تیار کردہ زیٹا واٹ-ایکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے ابتدائی تجربے میں دو پیٹا واٹ (یعنی 20 لاکھ ارب واٹ) توانائی پیدا کی ہے۔ یونیورسٹی کے مطابق یہ توانائی دنیا…
Read More...

بِٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن۔بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مشہور کرپٹو کرنسی کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ اس سے قبل رواں برس جنوری میں بٹ کوائن نے 1 لاکھ 9 ہزار ڈالر کی ریکارڈ سطح کو چھوا تھا۔ قیمت میں تازہ ترین اضافہ…
Read More...

آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری!مشہور گیم فورٹ نائٹ پھر دستیاب

اسلام آباد ۔ امریکہ میں مقبول ویڈیو گیم فورٹ نائٹ ایک بار پھر آئی فون صارفین کے لیے دستیاب ہو گئی ہے۔ ایپک گیمز کے مطابق، صارفین اب یہ گیم ایپک گیمز اسٹور یا آلٹ اسٹور کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ ایپل نے تقریباً پانچ سال قبل اس…
Read More...

بیت الخلاء میں موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک قرار،سائنسی تحقیق

اسلام آباد ۔طبی ماہرین نے بیت الخلاء میں موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عادت کی وجہ سے انسان میں بواسیر سمیت دیگر امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق جو لوگ بیت الخلاء میں کموڈ پر بیٹھے…
Read More...

آئی فون صارفین کے لیے بری خبر!

اسلام آباد۔اپ ڈیٹ کے لیے آف لائن کیا گیا مشہور گیم فورٹ نائٹ اب ممکنہ طور پر دوبارہ آئی فون پر کبھی دستیاب نہیں ہوگا۔ گیم جمعے کی صبح سرور کی مرمت اور گیم کی تازہ ترین اپ ڈیٹس (جس میں نئی اسٹار وارز پر مبنی تھیمز شامل ہیں) جاری کرنے کے…
Read More...