The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

بلوچستان میں پاک فوج کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خاص اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ اس تبدیلی کے لیے قانون سازی کی جائے گی، اور وفاقی کابینہ نے اس ترمیم کی…
Read More...

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد۔۔ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے لیے حکومت نے نجی بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے ایک ارب ڈالر کے قرضے کی درخواست کی ہے۔ آئی ایم ایف کے قرضے کی منظوری کے لیے بیرونی فنانسنگ کے خلا کو پورا کرنے کے لیے…
Read More...

چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول17 ستمبر کو ہوگی

لاہور۔ملک میں ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں…
Read More...

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ میں مشیران اور معاونین خصوصی کی…
Read More...

علی امین گنڈا پورانتقام پر اترآئے،عمران خان کیخلاف فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف کارروائی شروع

پشاور—خیبر پختونخوا کی حکومت نے عمران خان کے خلاف فیصلے دینے والے جج ہمایوں دلاور اور ان کے اہل خانہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے بانی…
Read More...

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی سے مستعفی ،ووٹرزسے معافی مانگ لی

اسلام آبا د۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ وہ این اے256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے قومی اسمبلی اجلاس کے بعد محمود خان چکزئی کے ہمراہ میڈیا سے…
Read More...

آئی ایم ایف نے14 روپے فی یونٹ سبسڈی دینے سے روک دیا ،تین نئی شرائط عائد

اسلام آباد۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو نئے قرضے کے پروگرام کے تحت 3 نئی شرائط عائد کر دی ہیں اور پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ کی سبسڈی 30 ستمبر تک ختم کی جائے۔ ان شرائط کی وجہ سے…
Read More...

فوجی تحویل میں دینےسے روکا جائے،عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی سربراہ عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ملٹری کورٹ کے ذریعے ٹرائل کے لیے خود کو فوجی حراست میں دینے سے روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ عمران خان کی…
Read More...

نواز شریف چاروں چیفس ملاکر بھی الیکشن ہارگئے،عمران خان

راولپنڈی۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین نے کہا ہے کہ نواز شریف چاروںچیفس ملاکر بھی الیکشن ہار گئے ہیں ،9 مئی موجودہ حکومت کی انشورنس پالیسی ہے حکومت جانتی ہے کہ 9 مئی کھلنے کی صورت میں ان کی حکومت اور سیاست دونوں ختم ہو جائیں گی۔…
Read More...

مراسعید کے علی امین گنڈا پورسے رابطوں کا انکشاف

پشاور۔ 9 مئی سے غائب پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور پارٹی قیادت سے رابطے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، مراد سعید اپنے روپوش ہونے کے باوجود کے پی حکومت اور…
Read More...