The news is by your side.

منظور پشتین کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،پولیس کے حوالے

اسلام آباد (یو این آئی ) انسدادِدہشت گردی عدالت اسلام آباد نے منظور پشتین کو7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ منظور پشتین کو خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں پولیس نے اےٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت پیش کیا۔ پولیس…
Read More...

افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بن گیا،رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(یو این آئی)افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ،23 دہشتگرد تنظیمیں امریکہ، چین اور پاکستان سمیت لگ بھگ 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں،17 تنظیمیں پاکستان کے خلاف دہشتگردی میں ملوث ہیں افغانستان سے دہشتگردی کا نشانہ بننے…
Read More...

غزہ کے بچوں پر بمباری رکوائے ،مولانافضل الرحمن کی برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو

اسلام آباد ( یو این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل…
Read More...

جنرل باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

اسلام آبا د(یو این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی عدل کی عمارت سے انصاف ہو گا تو پاکستان آگے بڑھے گا ایک شخص کہتا ہے سائفر کیس میں جنرل باجوہ اور امریکی نمائندے کو…
Read More...

ڈریپ نے مزید انسولین کی پانچ پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی

اسلام آبا د(یو این آئی)وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر ڈریپ میں انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے،رجسٹریشن بورڈ نے مزید انسولین کی پانچ پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی ترجمان وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ہاپیرین اور فلو ویکسین…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ٹریفک حادثہ، دو خواتین پولیس اہلکار زخمی

اسلام آبا د(یو این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ٹریفک حادثے میں دو بائیک سوار خواتین پولیس اہلکار زخمی ہو گئیں کار سوار کو گاڑی سمیت تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا، زخمی پولیس اہلکاروں کو پولی کلینک ہسپتال پہنچایا گیا جہاںانہیں…
Read More...

2 ریاست کا قیام فلسطینی مسئلے کا حل ہے،پاکستان

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان نے کہاہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں ،مسئلہ دو ریاستی حل پر مشتمل ہے ،ہم اسرائیل کے پشتی بانوں کو کہتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تشدد روکنے اور قیام امن پر راضی کریں  دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ…
Read More...

پی ٹی آئی کے مزید 2 رہنماپارٹی اور سیاست چھوڑ گئے

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماو¿ں نے پارٹی اور سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا ہے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور ٹیکسلا سے سابق صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود نے سوشل میڈیا پر سیاست…
Read More...

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے اور قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر۔

راولپنڈی(یو این آئی): آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے آج پشاور کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں، غیر قانونی طور پر مقیم غیر…
Read More...

راولپنڈی میں پرانے ائر پورٹ روڈ پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔ سینکٹروں لیٹرآئل ضائع

راولپنڈی ( یو این آئی ) راولپنڈی میں پرانے ائر پورٹ روڈ پر بدھ کی رات آئل ٹینکر الٹ گیا۔ جس سے سینکٹروں لیٹر آئل ضائع ہو گیا۔ ‏آئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی ٹینکر میں لگی آگ دیکھ کر شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا، ‏ریسکیو ٹیمیں موقع پر…
Read More...