The news is by your side.

سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے پر رضا مند

اسلام آباد۔۔ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے لیے حکومت نے نجی بینک سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے ایک ارب ڈالر کے قرضے کی درخواست کی ہے۔ آئی ایم ایف کے قرضے کی منظوری کے لیے بیرونی فنانسنگ کے خلا کو پورا کرنے کے لیے…
Read More...

چاند نظر نہیں آیا،12ربیع الاول17 ستمبر کو ہوگی

لاہور۔ملک میں ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ملک کے کسی بھی حصے سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول نہیں…
Read More...

شراب کیس:علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد : سول جج شائستہ خان کنڈی نے شراب کے مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کے…
Read More...

گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کر دیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے کہ میں مشیران اور معاونین خصوصی کی…
Read More...

علی امین گنڈا پورانتقام پر اترآئے،عمران خان کیخلاف فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف کارروائی شروع

پشاور—خیبر پختونخوا کی حکومت نے عمران خان کے خلاف فیصلے دینے والے جج ہمایوں دلاور اور ان کے اہل خانہ کے خلاف اینٹی کرپشن کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے بانی…
Read More...

امریکا گزشتہ ہفتے بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے,ترجمان محکمہ خارجہ

امریکا نے پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا گزشتہ ہفتے کے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا…
Read More...

بھارت میں اداکاراؤں کا استحصال عروج پر۔ایک اور اداکارہ کے استحصالی رویے پر ہوش ربا انکشافات,

بھارت میں اداکاراؤں کا استحصال عروج پر ۔ایک اور اداکارہ استحصالی رویے پر بھٹ پڑیں۔بھارت کی ملیالم فلموں کی اداکارہ چارمیلا نے الزام لگایا ہے کہ جسمانی تعلق بنانے سے انکار پر 28 فلموں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ بھارت میں ملیالم فلم نگری میں…
Read More...

بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا

راولپنڈی ۔ بنگلہ دیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی بار ٹیسٹ سیریز اپنے نام کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس دوسرے ٹیسٹ کے آخری دن بنگلہ دیش نے 42 رنز بنا کر بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے…
Read More...

سردار اختر مینگل قومی اسمبلی سے مستعفی ،ووٹرزسے معافی مانگ لی

اسلام آبا د۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ وہ این اے256 خضدار سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے قومی اسمبلی اجلاس کے بعد محمود خان چکزئی کے ہمراہ میڈیا سے…
Read More...

آئی ایم ایف نے14 روپے فی یونٹ سبسڈی دینے سے روک دیا ،تین نئی شرائط عائد

اسلام آباد۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو نئے قرضے کے پروگرام کے تحت 3 نئی شرائط عائد کر دی ہیں اور پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ کی سبسڈی 30 ستمبر تک ختم کی جائے۔ ان شرائط کی وجہ سے…
Read More...