مالی سال25-2024:بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان
اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال25-2024کے اہم اہداف پر اصولی اتفاق ہوا ہے
وفاق کی جانب سے آئندہ مالی سال25-2024کے بجٹ کا حجم 16500ارب روپے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم…
Read More...
Read More...