The news is by your side.

پٹرول ساڑھے 4 روپے فی لٹر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (یو این آئی) حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھانے کی تیاری شروع کردی،بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ یکم مارچ سے پٹرول ساڑھے 4 روپے مہنگا…
Read More...

پاک فوج نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی (یو این آئی)پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے بھارتی فضائیہ کے کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ 26 فروری کو ایل او اسی میں پاکستانی علاقے میں کواڈ کاپٹر کی باقیات مل…
Read More...

قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ ، الیکشن کمیشن کے حیلے بہانے

اسلام آباد(یو این آٗئی): قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ  نہ ہوسکا۔ سماعت کل تک ملتوی، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی سربراہی میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں ایم کیو ایم…
Read More...

نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس ،مالیاتی رپورٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد ( یو این آئی) نیشنل پریس کلب کی سالانہ جنرل باڈی کااجلاس صدر نیشنل پریس کلب انور رضا کی زیر صدارت منعقد ہوا، صدر نے گذشتہ برس صحافیوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کئے جانیوالے اقدامات سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا، سیکرٹری خلیل…
Read More...

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے شکست دے دی

لاہور(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے تیرہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 رنز سے ہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں 202 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے…
Read More...

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ایڈوائس وزیراعظم کو واپس بھیج دی،سپیکر قومی اسمبلی نے طلب کرلیا

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری پر اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ پہلے خواتین اور اقلیتوں کی…
Read More...

میرے دروازے اپوزیشن سمیت سب کیلئے کھلے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(یو این آئی) پنجاب کی نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ میرا دفتر اور دل کے دروازے ہر وقت اپوزیش کے لیے بھی کھلے ہیں۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نو منتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اپوزیشن یہاں ہوتی، شور شرابہ…
Read More...

مریم نواز ملکی تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب

لاہور(یو این آئی) ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔ مریم نواز ملک کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر نتائج کا اعلان کیا۔ مسلم ن لیگ اور…
Read More...

بھٹو کیس کا فیصلہ دینے والے ججز خود بھی متفق نہیں تھے،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت…
Read More...

مبارک احمد ثانی کیس: سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور…
Read More...