The news is by your side.

امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

نیو یارک(یو این آئی) امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ غیر ملکی کے مطابق امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد ویٹو کو کردیا جس کی حمایت سلامتی کونسل کے تقریباً تمام ممبران…
Read More...

سندھ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت

کراچی(یو این آئی) تیل اور گیس کی دریافت میں او جی ڈی سی ایل کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کر لئے آئل اینڈ گیس ڈیوپلمنٹ کمپنی لمیٹڈکے مطابق صوبہ سندھ میں درس ویسٹ کنواں نمبر 2 کی 2081 میٹر تک…
Read More...

پاکستانی فلم(اِن فلیمز) نےبیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا

جدہ(یو این آئی) ریڈ سی انٹرنیشنل فیسٹیول میں ڈائریکٹر ضرار خان کی پاکستانی فلم ’اِن فلیمز‘ نے ’بیسٹ فیچر فلم‘ کا ایوارڈ جیت لیا۔ سالانہ دس روزہ فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوا جہاں پوری دنیا کی نامور شوبز…
Read More...

ابرار احمد چار روزہ میچ میں انجری کا شکار ہوگئے

کینبرا(یو این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ آسٹریلیا میںپرائم منسٹرالیون کے خلاف چار روزہ میچ کے تیسرے روز اسپنر نے 8 اوورز کے بعد دائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی،…
Read More...

اسرائیل کی بمباری جاری ،ممتاز فلسطینی استاد بیوی بچوں سمیت 350سے افراد شہید

اسلام آباد(یو این آئی؀/مانیٹرنگ ):غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ…
Read More...

پاک فوج کی ٹانک میں کارروائی،5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی) پاک فوج نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر…
Read More...

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے انہوں نے پی ٹی آئی…
Read More...

190ملین پائونڈ تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، نواز شریف

لاہور(یو این آئی)پارٹی قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کچھ…
Read More...

مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

لاہور(یو این آئی) آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہوگیا دونوں پارٹیوں کی پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ عام…
Read More...

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ 2023کی بہترین شخصیت قرار

لاس اینجلس(یو این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کو ٹائم میگزین نےسال 2023 کی بہترین شخصیت قرار دے دیاگیا ہے۔ ٹائم میگزین نےٹیلر سوئفٹ کوپرسن آف دی ائیرکے اعزاز سے نوازا ہے، گلوکارہ کے لیے رواں سال کامیاب ثابت ہوا۔ یاد رہے کہ ٹائم میگزین…
Read More...