The news is by your side.

پردیسی گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں:ڈی آئی جی کا پیغام

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد پولیس کی جانب سے عید کی چھٹیوں پر جانے والے افراد کو گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس اسٹیشن پر اطلاع دینے کی ہدایت کی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری نے کہا کہ عید کی چھٹیوں پر جانے والے مناسب…
Read More...

پی ٹی آئی ارکان نے (جعلی اسمبلی) سے پہلی تنخواہ وصول کرلی

اسلام آباد(سی این پی)قومی اسمبلی کو جعلی کہنے والے تحریک انصاف کے اراکین کی موجیں ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکین نے پہلی تنخواہ حاصل کرلی،فارم47 کی قومی اسمبلی قرار دینے والے کسی ایک رکن نے بھی تنخواہ لینے سے انکار نہیں کیا ،قومی…
Read More...

ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش شروع کر دی

اسلام آباد(یو این آئی) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے کے معاملے پر تحقیقاتی ٹیموں نے خطوط میں ملنے والے کیمیکل اور اس کی سپلائی کی بھی تفتیش شروع کر دی۔ مذکورہ کیمیکل کہاں سے ملتا ہے اس حوالے سے سی ٹی ڈی کی ٹیموں نے آرسینک…
Read More...

صدر زرداری اور ترکیہ کے ہم منصب کا رابطہ،دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (یواین آئی) صدر مملکت آصف زرداری کی ترک صدر سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں انہوں نے ترکیہ کے ہم منصب رجب طیب اردوان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صدور کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر…
Read More...

73فیصد کاروباری اداروں نے شہباز حکومت پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا

کراچی(یو این آئی) گیلپ پاکستان نے گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس 2024 کی پہلی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔ گیلپ بزنس کانفڈینس انڈیکس پر موجودہ کاروباری صورتحال کا اسکور گزشتہ سہ ماہی کے منفی ایک فیصد کے مقابلے میں 7فیصد پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ…
Read More...

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرل

کراچی(یو این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ صبا قمر کی اپنے ‘مسٹری مین’ سے متعلق پوسٹ نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ 5 اپریل کو صبا قمر نے اپنی 40ویں سالگرہ منائی، اُنہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل ‘پاگل خانہ’ کی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگا

لاہور(یو این آئی)پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کی آمد سے متعلق اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپورٹس منسٹر انوراگ ٹھاکر سے سوال کیا گیا کہ 2025 آئی سی…
Read More...

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج نے 8 دہشت گرد ہلاک کر دیئے

ڈی آئی خان( یو این آئی)سکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان میں کیے گئے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشت گردوں کو…
Read More...

ہمارے کچھ لوگ اسٹیبلشمنٹ سے ملے ہوئے ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں،بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی پیچھے ہٹ جاﺅں سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا،فوج کا امیج اس دن خراب ہوا جب یہ چوروں کے ساتھ بیٹھی، جو مشرقی پاکستان میں ہوا وہی آج ہو رہا ہے، مشرقی پاکستان کی طرح ہمارا مینڈیٹ کم…
Read More...

بھارتی وزیر دفاع نے پاکستان میں دہشت گردی کا واضح اعتراف کرلیا

نئی دہلی(یو این آئی)بھارت کے وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کرلیا ہے۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ میں عائد الزامات راج ناتھ نے قبول کرلیے جبکہ وزارتِ دفاع تردید ہی کرتی رہ گئی۔انڈیا ٹودے کی ایک رپورٹ کے مطابق راج…
Read More...