فن، محبت اور غزل کا نام مہدی حسن کو بچھڑے 13 سال بیت گئے
لاہور۔ غزل کی محفل ہو یا فلمی پردہ، جہاں آواز تھم جائے، وہاں مہدی حسن کی گونج سنائی دیتی ہے۔ آج شہنشاہ غزل کی 13 ویں برسی ہے، مگر ان کی مدھر آواز آج بھی اہل دل کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔
18 جولائی 1927کو راجستھان کے سنگیت سے مہکتے…
Read More...
Read More...