پاکستان کی خواتین کرکٹرز نے بھی یوم تشکر جوش و خروش سے منایا
اسلام آباد ۔پاکستان کی خواتین کرکٹرز نے بھی یوم تشکر جوش و خروش سے منایا ہے۔
جمعہ کے روز خواتین کھلاڑیوں نے بہادر مسلح افواج کے ساتھ بھرپور یکجہتی کااظہار کیا، قومی ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ میچز سے قبل شہدائے وطن کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔…
Read More...
Read More...